Authentic Quranic Duas for Calming the Heart and Alleviating Anxiety
قلبی سکون اور ذہنی بے چینی کے خاتمے کے لیے قرآنی دعائیں

Key Spiritual Takeaways • اہم نکات
• Dhikr (remembrance of Allah) directly soothes agitated neurological and emotional states.
• اللہ تعالیٰ کا ذکر دل کی بے چینی اور اعصابی تناؤ کو فوری طور پر پرسکون بناتا ہے۔
• Ayat al-Kursi and Surah Al-Ikhlas, Al-Falaq, and An-Nas constitute an impenetrable spiritual shield.
• آیۃ الکرسی اور معوذتین مومن کے لیے ہر قسم کے شر اور وسوسوں سے محفوظ ترین روحانی ڈھال ہیں۔
1. The Assurance of Hearts Through Dhikr
۱۔ ذکر الٰہی سے دلوں کا اطمینان
الَّذِينَ آمَنُوا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُم بِذِكْرِ اللَّهِ ۗ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ
“Those who have believed and whose hearts are assured by the remembrance of Allah. Unquestionably, by the remembrance of Allah hearts are assured. (Surah Ar-Ra'd, 13:28)”
“وہ لوگ جو ایمان لائے اور ان کے دل اللہ کے ذکر سے اطمینان پاتے ہیں، یاد رکھو! اللہ کے ذکر ہی سے دلوں کو اطمینان ملتا ہے۔ (سورہ الرعد: ۲۸)”
The human heart is created with an inherent longing for its Creator. When deprived of remembrance, it experiences anxiety and restlessness. Allah (SWT) declares with total certitude:
انسانی روح کی تسکین صرف اپنے خالق کی یاد میں مضمر ہے۔ جب انسان ذکر سے غافل ہوتا ہے تو بے چینی اور وسوسے اس پر غلبہ پا لیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے واضح طور پر فرمایا ہے:
Have a Personal Question?
کیا آپ کا کوئی ذاتی سوال ہے؟
Get guidance and support through WhatsApp. We are here to help.
واٹس ایپ کے ذریعے براہ راست مستند اسلامی رہنمائی اور مشورہ حاصل کریں۔